میانمار کی ریاست راکھیں میں اندرون ملک بے گھر ہونے والے لوگوں کے لئے بنائے گئے کیمپ میں 50 پناہ گاہیں آگ میں جل کر تباہ ہوگیئں۔
ان کیمپوں میں ظلم و ستم
کا شکار روہنگیا مسلم رہ رہے تھے جن کے گھر بار 2012 میں بودھوں اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی میں اجڑ گئے تھے۔
ریاستی راجدھانی ستوے کے نزدیک باؤدوفا کیمپ میں آگ لگ گئی۔